نوئیڈا:ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا کےگوتم بدھ نگر پولیس نے گاؤ کشی کے الزام میں سلیم نام کے ایک شخص کو فتح پور تھانہ دنکور گوتم بدھ نگر سے گرفتار کیا ہے۔ Noida Police arrested on the charge of cow slaughter
گرفتار کئے گئے سلیم کے قبضے سے پولیس نے ایک پستول ایک خالی کارتوس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گاؤ ذبیحہ کے الزام میں گرفتار سلیم پولیس کو مطلوب تھا۔ ان پر 25000 کا انعام بھی مقرر کیا گیا تھا۔