بچوں کے وزن اور میپنگ کے دوران پایا گیا کہ ان میں غذائیت کی کمی ہے۔ اس کے بعد متعلقہ افسران اور ملازمین کے ذریعے ان کے بچوں کے گھروں کا دورہ کیا جائے گا اور انھیں متوازی غذا کے حصول کے حوالے سے جانکاری دی جائے گی۔
اترپردیش حکومت کا 'پوشن ماہ' پروگرام - نوئیڈا میں بچوں کا وزن اور میپنگ
اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں ریاستی حکومت کے پوشن ماہ پروگرام کے تحت ضلع کے تقریبا تمام سینٹر پر ڈھائی ہزار بچوں کا وزن کیا گیا اور ان کی میپنگ کی گئی۔
![اترپردیش حکومت کا 'پوشن ماہ' پروگرام](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4311091-566-4311091-1567360524435.jpg)
Malnutrition program poshan mah in Noida
دراصل اترپردیش حکومت کی جانب سے آج پوشن ماہ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت عدم تغذیہ کے شکار بچوں کے لیے غذا کا حصول ممکن بنایا جائےگا اور عدم تغذیہ سے بچوں کو بچایا جائے گا۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:05 AM IST