انہوں نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ علاقے کا دورہ کر راحت کاموں پر نظر رکھیں۔
انہوں نے زیادہ بارش کے سبب فوت ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو 24گھنٹے کے اندر چار لاکھ روپئے کی مالی مدد فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

واضح رہے کہ ابھی تک موصولہ اطلاع کے مطابق تیز بارش سے ضلع چندولی میں تین افراد ضلع امیٹھی اور بھدوہی میں دو۔دو افراد جبکہ ضلع اجودھیا اور وارانسی میں ایک شخص کی موت ہو ئی ہے۔
وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کے مناسب علاج کے بندوبست کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جن علاقوں میں پانی بھر گیا ہے وہاں سے ترجیحی بنیاد پر پانی کونکالنے کا بندوبست کرایا جائے۔