لکھنؤ: مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب میں تیسرے دور کی گنتی کے بعد سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی امیدوار ڈمپل یادو 4,800 ووٹوں سے آگے ہیں۔ انہوں نے اپنے قریبی حریف بی جے پی کے رگھوراج شاکیا پر برتری حاصل کر لی ہے۔ Mainpuri Bypoll Result : Dimple Yadav Leads
Mainpuri Bypoll تیسرے دور کی گنتی کے بعد ڈمپل یادو کو سبقت - ملائم سنگھ کے سیٹ پر بی جے پی پیچھے
مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب میں تیسرے دور کی گنتی کے بعد سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی امیدوار ڈمپل یادو 4,800 ووٹوں سے آگے ہیں۔ Mainpuri Bypoll Result : Dimple Yadav Leads
![Mainpuri Bypoll تیسرے دور کی گنتی کے بعد ڈمپل یادو کو سبقت Mainpuri Bypoll Result : Dimple Yadav Leads, Counting Underway](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-17143761-755-17143761-1670471848721.jpg)
تیسرے دور کی گنتی کے بعد ڈمپل یادو کو سبقت
بی جے پی کے ترجمان ہریش چندر شریواستو نے کا کہنا ہے کہ کوئی بھی بیان دینا قبل از وقت ہوگا۔ بی جے پی مین پوری لوک سبھا سیٹ ایس پی سے چھیننے میں کامیاب ہوگی۔ مین پوری لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخاب کو ایس پی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال کے بعد خالی قرار دیا گیا تھا۔