اردو

urdu

ETV Bharat / state

Man Held for Raping Woman شادی کے بہانے مسلم لڑکی سے جنسی زیادتی اور مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں مہاراج سنگھ گرفتار - جنسی زیادتی اور مذہب تبیلی کے الزام میں گرفتار

میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت میں لڑکی نے بتایا کہ وہ ایک مسلمان لڑکی ہے۔ تھانہ ماجھولہ علاقہ کا رہنے والا مہاراج سنگھ مجھے شادی کے بہانے لے گیا اور جنسی زیادتی کرتا رہا، اس کے علاوہ مہاراج سنگھ نے اس پر مذہب تبدیل کرنے کے لیے دباؤ بھی ڈالا۔ police arrested the accused Maharaj Singh

مہارج سنگھ گرفتار
مہارج سنگھ گرفتار

By

Published : Dec 5, 2022, 12:57 PM IST

Updated : Dec 5, 2022, 1:17 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد کے تھانہ ماجھولا میں ایک مسلم لڑکی نے ایک مقدمہ درج کراتے ہوئے مہاراج سنگھ نامی شخص پر یہ الزام عائد کیا کہ اس نے جنسی زیادتی کی، بعد ازاں اس پر مذہب تبدیل کر کے ہندو مذہب قبول کرنے کے لیے دباؤ بھی ڈالا۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت میں لڑکی نے بتایا کہ وہ ایک مسلمان لڑکی ہے۔ تھانہ ماجھولہ علاقہ کا رہنے والا مہاراج سنگھ مجھے شادی کے بہانے لے گیا اور جنسی زیادتی کرتا رہا، اس کے علاوہ مہاراج سنگھ نے اس پر مذہب تبدیل کرنے کے لیے دباؤ بھی ڈالا۔ The police arrested the accused Maharaj Singh

متاثرہ

لڑکی نے مزید کہا کہ نوجوان نے مجھ میرا مذہب تبدیل کرنے کے بعد آریہ سماج مندر میں شادی کی اور پھر دھوکہ دے کر دوسری شادی کی۔ مہاراج سنگھ پر دھوکہ دھڑی، جنسی زیادتی اور تبدیلی مذہب کے معاملہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، اور اسے گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: Conversion In Meerut میرٹھ میں 400 افراد کے تبدیل مذہب کے الزام میں 3خواتین سمیت 8 گرفتار

Last Updated : Dec 5, 2022, 1:17 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details