اردو

urdu

ETV Bharat / state

لکھنؤ میں کورونا سے اب تک تقریباً 51 ہزار مریض صحتیاب

دارالحکومت لکھنؤ میں 57,379 مثبت کیسز ہیں، جبکہ 772 لوگوں کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔

coronavirus
علامتی تصویر

By

Published : Oct 10, 2020, 10:42 PM IST

گزشتہ کچھ روز سے مثبت کیسز میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے، وہیں کورونا سے صحت یاب ہوکر مریض ڈسچارج بھی زیادہ ہو رہے ہیں۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 3,099 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں صرف 60 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

لکھنؤ میں آج 317 مثبت کیسز پائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی 8 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔ ساتھ ہی 561 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

لکھنؤ میں مریضوں کی تعداد 57,379 جبکہ 51,498 صحتیاب ہوئے اور 772 لوگوں کی موت ہوئی۔

مزید پڑھیں:

رامپور: کورونا کے 11 نئے مثبت مریض ملے

اتر پردیش میں ایکٹیو کیسز کی بات کریں تو سب سے زیادہ لکھنؤ میں 5,116 ہیں۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اب شہر میں کورونا مثبت کیسز کم نکل رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details