لکھنؤ میں اب تک 50 ہزار 476 مثبت کیسز آچکے ہیں جبکہ 675 لوگوں کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور 27 ستمبر کو 4403 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 77 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔