:
پولیس کے مطابق بدھ کی صبح 3 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے 15000 لیٹر دودھ سے بھرے ٹینکر کے ڈرائیور کے ہاتھ پیر باندھ کر جھاڑی میں پھیک دیا اور ٹینکر لے کر فرار ہو گئے .
:
پولیس کے مطابق بدھ کی صبح 3 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے 15000 لیٹر دودھ سے بھرے ٹینکر کے ڈرائیور کے ہاتھ پیر باندھ کر جھاڑی میں پھیک دیا اور ٹینکر لے کر فرار ہو گئے .
جس کی اطلاع ڈرائیور نیم کمار نے پولیس کو دی واقعے کی اطلاع ملتے ہی موقع واردات پر پہنچی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔
اس دوران پراگ ڈیری کے مینیجر نے پولیس کو بتایا کہ ٹینکر کی جی پی آر ایس لوکیشن لکھنؤ کی جانب جاتے ہوئے بتا رہی ہے۔
اس کے بعد پولیس نے جی پی آر ایس لوکیشن کی مدد سے ٹینکر دودھ سمیت برآمد کر لیا۔
ٹینکر میں لدے دودھ کی قیمت تقریبا چھ لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے