اتر پردیش کے ضلع بجنور میں گذشتہ 25 فروری کو تیز ہوا اور بارش اور اولے کی وجہ سے کسانوں کے فصلوں کو 20 سے 30 فیصد نقصان پہونچا تھا۔
ضلع بجنور کے متعدد گاوں گاوں کےکھیوں میں لگے گیہوں اور سرسوں کے فصلوں کو نقصان پہونچا تھا ۔اور کسان اس نقصانات کو لے کرمایوس تھے۔