اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی: حاجی اکرام قریشی کے خلاف مقدمہ درج

اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی اکرام قریشی اور ان کے بیٹے عبید اکرام قریشی کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی: حاجی اکرام قریشی کے خلاف مقدمہ درج
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی: حاجی اکرام قریشی کے خلاف مقدمہ درج

By

Published : May 23, 2020, 11:44 AM IST

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی اکرام قریشی اور ان کے بیٹے عبید اکرام قریشی کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا۔

رکن اسمبلی پر الزام ہے کہ گھر کے باہر سینکڑوں لوگوں کو سوشل ڈسٹنسنگ کے بغیر اور اس پر عمل نہ کرتے ہوئے راشن تقسیم کر رہے تھے۔

جمعہ کو رات گئے گلشہید پولیس اسٹیشن میں دفعہ 188/269/270 اور 3 وبائی ایکٹ اور 51 واں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details