اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد کے متعدد علاقے میں لاک ڈاؤن کا اثر - lockdown was imposed on the instructions of Yogi Adityanath

کورونا کے معاملے میں اضافے کے سبب وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ہدایت پر ریاست میں 55 گھنٹے کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

مرادآباد کے متعدد علاقے میں لاک ڈاؤن کا اثر
مرادآباد کے متعدد علاقے میں لاک ڈاؤن کا اثر

By

Published : Jul 18, 2020, 9:31 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ہدایت پر ریاست میں 55 گھنٹے کا لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔جس کا اثر مرادآباد کے متعدد علاقے میں دیکھا جا رہا ہے ۔


لاک ڈاؤن کے پہلے دن سے ہی مرادآباد کے متعدد علاقے میں انتظامیہ کے جانب سے پولیس کی تعیناتی کی گئی ہے جو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آرہی ہے۔ یہ لاک ڈاؤن 17 جولائی کی رات دس بجے سے نافذ کیا گیا ہے جو 19 جولائی کی صبح پانچ بجے تک نافذ رہے گا ۔

مرادآباد کے متعدد علاقے میں لاک ڈاؤن کا اثر۔ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details