تفصیل کے مطابق ضلع مجسٹریٹ سہارنپور اکھلیش سنگھ نے تحصیل بہٹ کے گاؤں میں ہارری اہتمال میں خسرہ 1۔1۔1 لانچ نمبر 38 علاقہ 24۔29 ہیکٹیر 437۔247 گھن میٹر ریت بجری بولڈر جمنا ندی میں کھنن کے پٹے کو لیکر محکمہ ماحولیات کی اجازت کے لئے عوامی نمائندوں اور عوام کی شکایت سنی۔
اس دوران ضلع مجسٹریٹ سہارنپور کی موجودگی میں علاقہ کے باشندوں نے پٹوں کو لیکر کوئی اعتراض داخل نہیں کرایا۔
لوگوں نے کچھ مشورے ضرور دیے، جسے ضلع مجسٹریٹ سہارنپور نے غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔