اردو

urdu

ETV Bharat / state

شیر کے حملے میں ایک شخص شدید زخمی - ہنومان نامی شخص اپنے جانوروں کے لیے چارہ کاٹنے کے لیے شیوالہ گیا تھا

کھیت میں جانوروں کے لیے چارہ کاٹنے گئے ایک شخص پر شیر نے اچانک حملہ کردیا جس میں وہ شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

شیر کے حملے میں ایک شخص شدید زخمی
شیر کے حملے میں ایک شخص شدید زخمی

By

Published : Mar 16, 2020, 11:00 PM IST

زخمی شخص کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ معاملہ تھانہ حضور پور کے تحت رائے گڑھ بہڑا گاؤں کا ہے جہاں آج ہنومان نامی شخص اپنے جانوروں کے لیے چارہ کاٹنے کے لیے شیوالہ گیا تھا وہ چارہ کاٹ ہی رہا تھا کہ اچانک شیر آگیا اور ہنومان پر حملہ کر دیا۔

شیر کے حملے میں ایک شخص شدید زخمی

ہنومان کے چیخنے پر قریب میں کام کررہے لوگ آگئے، اور شیر بھاگ گیا، شیر کے اس طرح گاؤں میں آجانے سے پاس کے گاؤں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

شیر کے گاؤں میں آنے کی اطلاع محکمہ جنگلات کو دے دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details