پولیس کے مطابق جمعہ کو ہڑہاکلاں گاؤں میں رشتے داری میں آئی روشنی(11) گھر کے باہر کھڑی تھی کہ اچانک بارش شروع ہوگئی اور تھوڑی دیر میں آسمانی بجلی کے گرنے سے وہ اس کی زد میں آگئی ۔روشنی کی اس حادثے میں موقع پر ہی موت ہوگئی۔
بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک - اترپردیش
اترپردیش کے ضلع بلیا کے ریوتی علاقے میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچی سمیت دو افراد کی موت ہوگئی۔
![بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3961272-226-3961272-1564221566966.jpg)
فائل فوٹو
انہوں نے بتایا کہ دوسرے حادثے میں اسی گاؤں کے وجے ورما(45) کھیت میں کھاد ڈالنے گئے تھے۔ اچانک آسمانی بجلی کے گرنے سے ان کی بھی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ضلع انتظامیہ کی جانب سے متاثرین کے اہل خانہ کو مالی تعاون کا اعلان کیا گیا ہے