ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں وکلا نے تحصیلدار پر بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کلکٹریٹ میں تحصیلدار اور انتظامیہ کے خلاف مزید نعرہ بازی کی ۔
وکلا نے تحصیلدار وشومتر سنگھ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب سے وشومتر سنگھ تحصیل میں آیے ہیں انہوں نے صرف پیسہ کے لئے نئے نئے قانون بنائے ہیں.