بنکی کے نوابگنج تحصیل کے وکلا جمعہ کی صبح بڑی تعداد میں محافظ خانہ کے سامنے یکجا ہو کر اے ڈی ایم سے تحصیل میں ہو رہی بدعنوانی کی شکایت کی۔ اس کے بعد وہ انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہو تحصیل پہنچے۔
یہاں تمام وکلا نے تحصیلدار تپن مشرا کو اپنی پریشانیاں بتائیں۔ تحصیلدار نے تمام الزامات کی جانچ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔