اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس کے ایک دن میں 4453 کیسیز - کورونا وائرس سے متاثر

ریاست اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 'ریاست میں تاحال کورونا وائرس سے متاثر ہو کر 48863 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں، جنھیں اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

latest updates of corona virus in up
اترپردیش میں کورونا وائرس کے ایک دن میں 4453 کیسیز

By

Published : Aug 1, 2020, 11:00 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 4453 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 43 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

یوپی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 86023 ہزار افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1630 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔



  • اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد:


  • لکھنؤ میں 8256

    نوئیڈا میں 5237

    غازی آباد میں 5117

    کانپور نگر میں 4924

    میرٹھ میں 2271

    آگرہ میں 1793

    وارانسی میں 2777

    بلند شہر میں 1370

    مراد آباد میں 1799

    علی گڑھ میں 1412

    جونپور میں 1930

    فیروزآباد میں 727

    سہارنپور میں 1037

    بستی میں 909

    رام پور میں 1013

    بارہ بنکی میں 1116

    امیٹھی میں 464



    صوبے میں اب تک 48863 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں:



نوئیڈا سے 4365

غازی آباد سے 4114

لکھنؤ سے 3802

کانپور سے 1998

میرٹھ سے 1732

آگرہ سے 1423

سہارنپور سے 647


اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

  • کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1630 موت ہوئی:



کانپور شہر میں 199

میرٹھ میں 107

آگرہ میں 100

غازی آباد میں 64

لکھنؤ میں 95

مراد آباد میں 53

فیروز آباد میں 41

علی گڑھ میں 26

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

  • پازیٹیو کیس 34968 ہیں:



لکھنؤ میں 4281

کانپور میں 2821

وارانسی میں 1699

جھانسی میں 1024

غازی آباد میں 759

نوئیڈا میں 796

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں پازیٹیو مریض ہیں۔



مزید پڑھیں: تین مشتبہ چوروں کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا


لکھنؤ پولیس کمشنر نے عید الضحی اور رکشا بندھن کا تہوار میں چھٹیوں پر جانے والے تمام پولیس اہلکار کو واپس ڈیوٹی جوائن کرتے وقت 'کورونا نیگیٹیو' رپورٹ دینا لازمی ہوگا۔ اس کا مقصد شہر میں مزید کووڈ 19 کا پھیلاؤ نہ بڑھنے پائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details