اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 31285 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 845 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج 1196 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 18 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 20331 مریض ڈسچارجکیے گئے ہیں۔
-
آگرہ سے 1097
غازی آباد سے 1072
نوئیڈا سے 2011
میرٹھ سے 839
کانپور سے 998
سہارنپور سے 371
وارانسی سے 395
دارالحکومت لکھنؤ سے 965
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 845 موت ہوئی ہیں۔
- آگرہ میں 93
میرٹھ میں 85
کانپور شہر میں 68
غازی آباد میں 63
علی گڑھ میں 24
فیروز آباد میں 30
مراد آباد میں 28
لکھنؤ میں 27