مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن نے لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں آخری سانس لی۔ گزشتہ کئی دنوں سے گورنر لال جی ٹندن لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں زیر علاج تھے۔
'لال جی ٹنڈن کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے سبب ہوا' - مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن کا انتقال
مدھیہ پردیش کے گورنر لال جی ٹنڈن لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں انتقال کرگئے، لال جی ٹنڈن کا آج اچانک حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔
'لال جی ٹنڈن کا انتقال کارڈیک گرفت کے سبب ہوا'
یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش: گورنر لال جی ٹنڈن کا انتقال
ان کے انتقال کے اس سلسلے میں میدانتا کے ڈائریکٹر ڈاکٹر راکیش کپور نے بتایا کہ حرکت قلب بند ہوجانے اور ملٹیپل آرگن فیل ہونے کے سبب ان کا انتقال ہوا۔ انہوں نے آج صبح 5 بج کر 35 منٹ پر آخری سانس لی۔