اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنارس :خاتون ڈاکٹر کورونا سے متاثر - بی ایچ یو کی مائیکرو بائیولوجی لیب میں خاتون ڈاکتر کورونا متاثر

ریاست اترپردیش کے بنارس ہندو یونیورسٹی کے مائیکروبائیولوجی لیب میں کورونا جانچ کرنے والی ایک خاتون ڈاکٹر کو کورونا مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے.

بنارس :خاتون ڈاکٹر کورونا سے متاثر
بنارس :خاتون ڈاکٹر کورونا سے متاثر

By

Published : May 1, 2020, 4:55 PM IST


اطلاعات کے مطابق خاتون طب کو سردی، کھانسی بخار آنے کی شکایت تھی جس کے بعد ان کا نمونہ جانچ کے لئے بھیج دیا گیا تھا جہاں ان کا کورونا رپورٹ مثبت آیا ہے.

بنارس ہندو یونیورسٹی کے ڈاکٹر پروفیسر بی کے شکلا نے اس سلسلے میں میں بتایا کہ فی الحال لیب میں میں کام کرنے والی ٹیم کے سبھی افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور جانچ کے لیےان کے نمونے کو بھیج دیا گیا ہے، ساتھ ہی لیب کو سیل کر دیا گیا ہے.

آپ کو بتا دیں کہ بنارس ہندو یونیورسٹی کے مائیکروبائیولوجی لیب میں کورونا کی جانچ ابتدائی دنوں سے ہو رہی ہے اب تک پانچ ہزار سیمپل کی جانچ ہو چکی ہے.


ABOUT THE AUTHOR

...view details