نوئیڈا:ریاست اترپردیس کے ہائی ٹیک شہر نوئیڈا میں بڑی بڑی بلڈنگ اور سوسائٹی تو بن گئیں لیکن بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام رہیں ۔اہنے اپنے مطالبات لے کر سوسائٹی کے مکین اکثر احتجاج کرتے رہتے پیں۔Lack Of Basic Facilities, Protest Of The Residents Of The Society Against The Arbitrariness Of The Builder
اب تک 5 لاکھ روپے کا پانی منگوایا جا چکا ہے:
سوسائٹی کے مکینوں نے بتایا کہ سوسائٹی میں دیکھ بھال کی حالت انتہائی گھٹیا ہے۔ بلڈر کا ایک کروڑ سے زیادہ کا بل جل بورڈ کے پاس بقایا ہے۔ ستیش چندر بھٹ نے کہا کہ ہر روز پانی کا مسئلہ ہے، اب تک ٹینکروں سے پانی لینے کا خرچہ 5 لاکھ سے زیادہ ہوچکا ہے۔ یہ رقم رہائشیوں نے ہی دی تھی، کیونکہ بلڈر نے رقم دینے سے انکار کر دیا تھا۔ سوسائٹی کے تمام ٹاورز میں کسی بھی وقت لفٹ خراب ہو جاتی ہے۔ مینٹیننس والوں سے شکایت کے باوجود بلڈر کے ملازمین توجہ نہیں دیتے۔
یہ بھی پڑھیں:Illegal Construction of Parkمرادآباد میں رام گنگا ندی کے کنارےغیر قانونی طور پراٹل پارک کی تعمیر