اس فرمان کو مدرسہ جدیدکاری کی کوشش پر ضرب کاری تصور کیا جارہا ہے۔
'اردو زبان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی سازش' - اتر پردیش
اتر پردیش حکومت نے حال ہی میں مدرسہ ماڈرن ٹیچرز کے سلسلے میں نیا فرمان جاری کیا ہے۔ جس میں مدرسہ ماڈرن ٹیچرز کی اسامی کے لیے اردو کی لازمیت ختم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔
'اردو زبان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی سازش'
مدارس کے ذمہ دار کا کہنا ہے کہ اب تک اردو زبان کو دیگر تعلیمی اداروں سے ختم کرنے کی سازش ہو رہی تھی، اب اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔
اسی معاملے میں ای ٹی وی بھارت کی ایک خاص رپورٹ