ورنداون میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران ایک سوال کے جواب میں موریہ نے کہا کہ 'ان کی پارٹی سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں 300 سے زیادہ سیٹیں جیتے گی۔اور جب ان سے پوچھا گیا کہ اگلے سال ہونے والے انتخابات کا چہرہ کون ہوگا تو ان کا کہنا تھا 'بانکے بہاری'دراصل وہ ونداون میں بانکے بہار مندر پوجا پاٹ کر کے نکلے تھے۔
مزید پڑھیں:بھارت چھوڑو کا نعرہ سب سے پہلے یوسف مہرعلی نے دیا تھا