اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوشل وکاس منصوبہ تقریب کی نشریات - students watched telecast

ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے لکھنؤ میں کوشل وکاس منصوبہ تقریب کی نشریات امروہہ میں دکھائی گئی۔

کوشل وکاس منصوبہ تقریب کی نشریات
کوشل وکاس منصوبہ تقریب کی نشریات

By

Published : Mar 14, 2020, 6:16 PM IST

یہ نشریات امروہہ کے کلکٹریٹ ہال میں دکھائی گئی۔ اس نشریات کو دیکھنے کے لئے اسکول کے طلبہ و طالبات، امروہہ کے ضلع کلکٹر، رکن اسمبلی راجیب ترارا اور دیگر قائدین موجود رہے۔

کوشل وکاس منصوبہ تقریب کی نشریات

اس تقریب کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں طلباء و طالبات بھی موجود رہے۔

لوگوں کو اس تقریب کو دکھانے کا یہ مقصد تھا کہ اسکول کے بچے اچھے سے پڑھائی کریں اس کے بعد وہ تکنیکی کام سیکھ کر روزگار حاصل کرسکیں اور اپنے ضلع کا نام روشن کریں۔

راجیو تارارا نے کہا کہ اس طرح کے اور پروگرام کیے جائیں گے اور اس سے نوجوانوں کو روزگار سے منسلک کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details