اردو

urdu

ETV Bharat / state

کاشی مہاکال ایکسپریس 19 مارچ سے یکم اپریل تک رد - اترپردیش نیوز

بنارس سے اندور کوجانےوالی کاشی مہاکال ایکسپریس کو ریل انتظامیہ نے رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کاشی مہاکال ایکسپریس یکم اپریل تک رد
کاشی مہاکال ایکسپریس یکم اپریل تک رد

By

Published : Mar 18, 2020, 8:14 PM IST

بھارت کی تیسری نجی ٹرین کاش مہا کال ایکسپریس کو گزشتہ ماہ وزیراعظم نریندرمودی نے کو ہری جھنڈی دکھا کر وارانسی سے روانہ کیا تھا، لیکن ریل انتظامیہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے مسافروں کے تعداد میں کمی کے باعث ٹرین کو 19 مارچ سے یکم اپریل تک منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہاکال ایکسپریس کو ریل انتظامیہ نے رد کرنے کا فیصلہ

ریل انتظامیہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ جن مسافروں نے ٹرین میں ٹکٹ بک کرلیا تھا ان کا مکمل رقم واپس کیا جائے گا۔

دیکھیں ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details