ضلع مئو میں نظم و نسق کے بگڑتے حالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں اترپردیش حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔
پولیس کی ناقص کارکردگی خلاف احتجاج - پولس کی ناقص کارکردگی خلاف احتجاج
ریاست اترپردیش میں پولیس کی ناقص کارگردی کے خلاف کانشی رام بہوجن سینا نے احتجاج کیا۔
پولس کی ناقص کارکردگی خلاف احتجاج
مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ 'پولیس کی سرپرستی میں زہریلی شراب بنانے اور فروخت کرنے کا ناجائز کاروبار جاری ہے۔ فرقہ وارانہ طاقتیں ملک کی ہم آہنگی اور تہذیب کو ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔'
ساتھ ہی کانشی رام بہوجن سینا کے کارکنوں نے ریاست کے گورنر کے نام چھ نکاتی میمورنڈم بھی پیش کیا۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:35 PM IST