ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں آجمراد آباد جرنلسٹ کلب کی جانب سے صحافیوں نے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں صحافیوں نے ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ڈی ایم کے توسط سے ایک میمورنڈم بھیجا۔
مرادآباد کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ کو میمورنڈم بھیجا میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ ریاست اترپردیش کے غازی آباد میں وکرم جوشی کا قتل بے حد افسوس ناک بات ہے۔
مرادآباد کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ کو میمورنڈم بھیجا اس بات سے لگتا ہے کہ ریاست اتر پردیش میں بدمعاشوں کے حوصلے بلند ہو رہے ہیں۔
مرادآباد کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ کو میمورنڈم بھیجا صحافی اور صحافت کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے۔
مرادآباد کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ کو میمورنڈم بھیجا اس سے صحافت کو اچھا ماحول ملے گا۔
صحافی بے خوف ہو کر صحافت کا کام انجام دے سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیے:دہلی میں کوروناوائرس کے 1041 نئے معاملے
صحافیوں کے ساتھ ہورہی ناانصافی اور لگاتار ہورہے حملے سے صحافیوں کے دل میں خوف ہے۔
لہذا ان کی اور ان کے خانوادہ کی حفاظت کے لیے حکومت خاص قدم اٹھائے۔