اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gyanvapi Shringar Gauri Case سی ایم یوگی گیان واپی کیس سے متعلق تمام معاملات میں اہم فریق - Cases Related to Gyanvapi Shringar Gauri Case

وشو ویدک سناتن سنگھ کے سربراہ جتیندر سنگھ بسن نے کہا کہ سی ایم یوگی گیان واپی کیس سے متعلق تمام معاملات میں اہم فریق بنیں گے۔ CM Yogi main Party in all Cases of Gyanvapi Case

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Oct 29, 2022, 1:00 PM IST

وارانسی: گیان واپی کیس میں نیا موڑ آیا ہے۔ وشو ویدک سناتن سنگھ کے سربراہ جتیندر سنگھ بسن نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ گیان واپی کیس کی پاور آف اٹارنی سی ایم یوگی کو سونپنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ جتیندر سنگھ بسن نے گیان واپی سے متعلق تمام معاملات میں سی ایم یوگی CM Yogi کو اہم فریق بنانے کا اعلان کیا ہے۔ jitendra singh bisen announced to make cm yogi main party in all cases related to gyanvapi shringar gauri case

یہ بھی پڑھیں:

وشو ویدک سناتن سنگھ کے سربراہ جتیندر سنگھ بسن نے کہا کہ گیان واپی کیمپس سے متعلق تمام مقدمات، جو وشو ویدک سناتن سنگھ نے دائر کیے ہیں۔ ان تمام مقدمات کا پاور آف اٹارنی اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حوالے کیا جائے گا۔ اس سے متعلق قانونی کارروائیاں 15 نومبر تک مکمل کرلی جائیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details