ریاست اترپردیش کے گوتم بدھ نگر کی ضلع انتظامیہ اس کاروائی کو یقینی بنا رہی ہے جن کے ذریعہ متعلقہ اراضی کا معاوضہ متعلقہ کسانوں کو ادا کر دیا گیا ہے۔ اسی حکم کے تحت، گاؤں پیروہی جہاں کے کسانوں نے اپنی زمین کا معاوضہ وصول کیا ہے ان متعلقہ اراضی پر اتھارٹی کو قبضہ دلایا گیا۔
جیور بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے لیے انتظامیہ سرگرم - gautambudh nagar news
قومی دارالحکومت دہلی سے متصل گریٹر نوئیڈا کے جیور گرین فیلڈ میں بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے قیام کے لیے انتظامیہ نے موقع پر پہنچ حالات کا جائزہ لیا۔
جیور بین الاقوامی ہوائی اڈہ کے قیام کے لیے انتظامیہ سنجیدہ
دہلی ہوائی اڈے پر 34 لاکھ کا سونا ضبط
اسی سلسلے میں آج ضلع کے اعلیٰ افسران کی موجودگی میں 56.96 ہیکٹئر زمین یعنی مجموعی 11ویں قسط آروہی اور روہی کے کسانوں سے لے کر یمنا اتھارٹی کے حوالے کی گئی۔ اب تک اتھارٹی 841 ہیکٹرز زمین حاصل کر چکی ہے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:34 AM IST