اردو

urdu

ETV Bharat / state

جیا پردا کی عرضی مسترد - rampoor

ریاست اترپردیش کے رامپور پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمان اعظم خان کی رکنیت کے تعلق سے بی جے پی کی امیدوار جیا پردا نے ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ میں عرضی دائر کی تھی۔

جیا پردا کی عرضی مسترد

By

Published : Jun 14, 2019, 9:28 PM IST

الیکشن کمیشن نے ان کی عرضی کی عدالت میں سخت مخالفت کی جس کے بعد مذکورہ عرضی کو خارج کر دیا گیا۔

جیا پردا کی جانب سے راجیہ سبھا کے سابق رکن امر سنگھ نے بطور وکیل بحث کی۔

عرضی خارج ہونے پر امر سنگھ نے کہا کہ 'ہم اس فیصلے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details