اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی وزیر مختار عباس نقوی اور دیگر رہنما موجود تھے۔
جیا پردا نے پرچۂ نامزدگی داخل کیا - پرچہ نامزدگی
بالی وڈ اداکار جیا پردا نے رامپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
jaya parda
جیا پردا سماج وادی پارٹی کی طرف سے دو بار رامپور حلقے سے رکن پارلیمان رہ چکی ہیں اور وہ اس بار بی جے پی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہی ہیں۔
جیا پردا نے پرچہ داخل کرنے کے بعد عوام سے خطاب کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔