اترپردیش کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے (آئی پی ایس) آفیسر محمد عمران کو دو سال کی مدت کے لئے نیا رجسٹرار مقرر کیا تھا جنہوں نے آج اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے IPS Mohammad Imran Take Charge Registrar Of Aligarh University
IPS Mohammad Imran محمد عمران نے اے ایم یو رجسٹرار کا عہدہ سنبھالا - آئی پی ایس محمد عمران
انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) آفیسر محمد عمران نے آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے نئے رجسٹرار کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ IPS Mohammad Imran
محمد عمران نے اے ایم یو رجسٹرار کا چارج سنبھالا
یہ بھی پڑھیں:Gyanvapi Case Verdict گیان واپی مسجد معاملہ سماعت کے قابل، اگلی شنوائی 22 ستمبر کو
عمران کی خدمات میں ڈی جیز (DGs) کمنڈ یشن ڈسک سلور Commendation Disk Silver (2018 اور 2019) شامل ہیں۔ وہ باہمی نظم و نسق اور صلاحیتوں اور وسائل کو تیار کرنے میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔ محمد عمران نے انٹرنیشنل بزنس میں ماسٹر اور انگریزی ادب میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔