اردو

urdu

ETV Bharat / state

Involvement of Senior BSP Officials in SP: بی ایس پی کے سینئر رہنما ایس پی میں شامل - senior BSP officials Involvement in SP

سماج وادی پارٹی کی پالیسیوں اور اکھلیش یادو کے نظریات سے متاثر ہوکر نوئیڈا میں بی ایس پی کے سینئر رہنما نے سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ Involvement of Senior BSP Officials in SP

14205222
14205222

By

Published : Jan 17, 2022, 7:40 AM IST

سینئر رہنما

ایس پی میں شامل


اترپردیش انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ Uttar Pradesh Assembly Electionنوئیڈا میں بی ایس پی کے سینئر رہنما نے ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

بی ایس پی کے سینیئر عہدیداران کی ایس پی میں شمولیت
بی ایس پی کے سینیئر عہدیداران کی ایس پی میں شمولیت

علاوہ ازیں ککرالہ سے محمد اسرائیل، محمد دانش، حاجی نادر پردھان، افضل، بی ایس پی کارکن ہمالیہ سنگھ، سیکٹر 22 کے جنرل سکریٹری جگدیش ورما، سیکٹر 22 ڈاکٹر وپل رائے، سیکٹر 22 ڈاکٹر وپل رائے۔ وشال مشرا جنرل سکریٹری بی ایس پی سیکٹر 34, سبھاش ورما جین سماج ضلع صدر بی ایس پی نوئیڈا، رمیش پنڈیر سیکٹر 22 سینئر ورکر بی ایس پی، محمد جمیل سینئر ورکر سیکٹر 22 بی ایس پی، دیپک مشرا سیکٹر 34 بی ایس پی، وکاس یادو سیکٹر 34 نے سماج وادی پارٹی کی رکنیت اختیار کی۔

بی ایس پی کے سینیئر عہدیداران کی ایس پی میں شمولیت

یہ بھی پڑھیں؛

اس موقع پر ضلع صدر مہندر یادو، پنڈت روی شرما جلیس علوی ،شاداب خان، نصرالدین سیفی ،عجب سنگھ نگر وغیرہ ایس پی کے سینئر لیڈران موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details