تنج پنیا نے ای ٹی وی بھارت سے بات جیت کے دوران کھل کر اپنی رائے ظاہر کی۔
کانگریس کے امیدوار تنج پنیا نے کہا پارلیمانی انتخابات میں انہیں کئی طرح کے تجربات حاصل ہوئے ۔انہیں تجربہ ہوا کہ آگے انہیں کیسے آگاہ رہنا ہوگا۔

شکست کی وجوہات کا ذکر کرتے ہوئے تنج پنیا نے کہا کہ ان کو خصوصی طور پر کانگریس کی خراب شبیہ اور کئی بنیادی وجوہات کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
واضح رہے کہ تنج پنیا اترپردیش میں کانگریس کے ان چند امیدواروں میں سے ایک ہیں جنہیں ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل ہوئے ۔
بارہ بنکی میں اوپیندر راوت کے رکن پارلیمان منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی زیدپور اسمبلی نشست میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سوال پر انہوں نے واضح کیا کہ وہ امیدوار نہیں ہیں. لیکن اگر پارٹی کوئی فیصلہ کرتی ہے تو اس پر ضرور غور کریں گے۔
: