اردو

urdu

ETV Bharat / state

Conference on Global Terrorism in Delhi: عالمی دہشت گردی بمقابلہ انسانیت کانفرنس - indresh kumar on Global Terrorism

دہلی میں راشٹریہ مسلم منچ Rashtriya Muslim Manch اور راشٹریہ سرکشا جاگرن منچ Rashtriya Suraksha Jagran Manch مشترکہ طور پر عالمی دہشت گردی کے موضوع پر ایک کانفرنس Conference on Global Terrorism کا اہتمام کرنے جا رہی ہے۔ کانفرنس کا عنوان 'عالمی دہشت گردی بمقابلہ انسانیت، امن اور امکانات' ہے۔

Conference on Global Terrorism: عالمی دہشت گردی بمقابلہ انسانیت کانفرنس
Conference on Global Terrorism: عالمی دہشت گردی بمقابلہ انسانیت کانفرنس

By

Published : Dec 9, 2021, 7:40 PM IST

دہلی کے انڈیا ہیبی ٹیٹ سینٹر India Habitat Centre (لودھی روڈ، نئی دہلی) کے اسٹین آڈیٹوریم میں 11 دسمبر 2021 کو وشوگرام، مسلم راشٹریہ منچ اور راشٹریہ سرکشا جاگرن منچ مشترکہ طور پر ایک بین الاقوامی کانفرنس International Conference کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

Conference on Global Terrorism: عالمی دہشت گردی بمقابلہ انسانیت کانفرنس

اس کانفرنس کا عنوان 'عالمی دہشت گردی بمقابلہ انسانیت، امن اور امکانات' ہے۔ اس سلسلے میں کانسٹی ٹیوشن کلب میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر اندریش کمار نے کہا کہ دنیا ابھی تک دہشت گردی Fight Against Terrorism Global، تشدد اور بنیاد پرستی کے سنگین مسائل میں پھنسی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Babri Mosque Demolition: 'دہشت گردی سے زیادہ خطرناک فرقہ پرستی'

انہوں نے کہا کہ ان وجوہات کی وجہ سے ہم آج بھی جابر حکمران اور عدم برداشت والے معاشرے کو پھلتے پھولتے دیکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس بین الاقوامی کانفرنس International Conference میں دہشت گردی، تشدد اور بنیاد پرستی کے سنگین مسائل پر غور و فکر کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details