اردو

urdu

ETV Bharat / state

'جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں سیکولر کردار کا اہم رول' - دانشوروں کا سخت تشویش

معروف ادیب و دانشور ڈاکٹر علی جاوید نے کہا کہ 'ملک کے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں اس کے سیکولر کردار کا اہم رول رہا ہے۔ لیکن ہجومی تشدّد کے اضافی ہو تے واقعات نے مذہبی رواداری کے تانے بانے کو کمزور کر دیا ہے'

ملک کے موجودہ حالات پر دانشوروں کا سخت تشویش کا اظہار

By

Published : Sep 2, 2019, 3:29 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 4:24 AM IST

معروف ادیب و دانشور ڈاکٹر علی جاوید نے کہا کہ 'ملک کے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں اس کے سیکولر کردار کا اہم رول رہا ہے۔ لیکن ہجومی تشدّد کے اضافی ہو تے واقعات نے مذہبی رواداری کے تانے بانے کو کمزور کر دیا ہے'

ملک کے موجودہ حالات پر دانشوروں کا سخت تشویش کا اظہار
مہاتما گاندھی کاشی ودیا پیٹھ کے شعبہ اردو کی سابق صدر ڈاکٹر شاہینہ رضوی کہتی ہیں کہ 'ملک کے جمہوری نظام کو مضبوط بنانے کی ذمہ داری اب دانشور طبقہ پر ہے'۔ ڈاکٹر شاہینہ رضوی کے مطابق سیکولر جماعتوں کو آگے بڑھ کر عوامی بیداری مہم تیز کرنی ہوگی'۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 4:24 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details