اردو

urdu

By

Published : Jul 9, 2020, 6:36 PM IST

ETV Bharat / state

مرادآباد: کووڈ۔19 کے پیش نظرانفارمیشن بورڈ لگایاگیا

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد ڈی ایم کلکٹریٹ دفتر کے گیٹ کے پاس عوام کی سہولیات کے لیے ایک انفارمیشن بورڈ لگایا ہے۔ یہ بورڈ کوڈ۔ 19 کے پیش نظر لگایا گیا ہے۔

information board due to covid-19
کووڈ۔19 کے پیش نظر انفارمیشن بورڈ لگا

کلکٹر دفتر کے باہر گیٹ کے برابر ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کی جانب سے ایک بورڈ لگایا گیا ہے۔ یہ بورڈ کووڈ۔19 کے پیش نظر لگایا گیا ہے۔ جس سے عوام کو با آسانی سہولت مل سکے۔

دیکھیں ویڈیو

اس بورڈ میں تمام طرح کی معلومات دی گئی ہیں۔ جیسے شکایت کے لیے کس سے اور کہاں کی جا سکتی ہے۔ گاڑیوں کے پاس کے لیے کیسے درخواست دی جا سکتی ہے۔

شادی کے لیے درخواست کنندان کیسے درخواست دیں۔ یہ سب اطلاع اس بورڈ کے ذریعے دی گئی ہے۔

انفارمیشن بورڈ

بورڈ میں کلکٹریٹ میں داخل ہونے کے لیے بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details