اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھارت میں کام کرنے والے لاکھوں نیپالی مزدور فکرمند - اترپردیش نیوز

بھارتی ریاست اتر پردیش کا شمالی شہر بنارس نہ صرف مذہبی اعتبار علیحدہ مقام کا حامل ہے بلکہ مختلف ممالک کو خوبصورت تعلقات کو بھی اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے۔

indo nepal relations historical temples reflect in varanasi
بھارت میں موجود نیپالی مزدور فکر مند کیوں؟

By

Published : Jul 13, 2020, 9:42 PM IST

بھارت اور نیپال کے مابین ہونے والے سرحدی تنازعے سے ایک طرف جہاں بھارت میں کام کرنے والے لاکھوں نیپالی مزدور فکر مند ہیں، وہیں دوسری طرف نیپال کی تہذیب و ثقافت پیش کرنے والے مذہبی مقامات پر مقیم نیپال کے فیصلے سے خفا ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

بنارس کے لالیتا گھاٹ پر واقع سینکڑوں برس قدیم نیپالی مندر نیپال کے تہذیب و ثقافت کو پیش کرتی ہے۔ اس مندر کو نیپال کے بادشاہ کے شہزادے نے 1843 ء میں تعمیر کرایا تھا، جو آج بھی مرجع عوام و خواص ہے۔

نیپال کی تہذیب و ثقافت پیش کرنے والے مذہبی مقامات

مندر میں موجود ملازم کی تنخواہ بھی نیپال حکومت دیتی ہے لیکن اب ملازم اس بات کو لے کر پر امید ہیں کہ دونوں ملکوں کے رشتے جلد ہی سدھر جائیں گے۔

نیپال کی تہذیب و ثقافت پیش کرنے والے مذہبی مقامات

اگر ایسا نہ ہوا تو ایک بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بنارس میں بطور مزدور 18 برس سے کام کرنے والے نیپالی باشندے وشال تھاپہ نہ صرف اپنی ملازمت کو لے کر کے فکر مند ہیں بلکہ نیپال کے اس فیصلے پر برہم بھی ہیں۔

نیپال کی تہذیب و ثقافت پیش کرنے والے مذہبی مقامات

ABOUT THE AUTHOR

...view details