ریاست اترپردیش کے مغربی علاقے میں ریلائنس جیوز کے نئے صارف جوڑنے میں دیگر مواصلاتی کمپنیز کے مقابلے بہتر کارکردگی ہے اور کمپنی نے اترپردیش کے مغربی سرکل میں رواں برس فروری میں چار لاکھ سے زیادہ صارف اپنے ساتھ جوڑے ہیں۔
مغربی اترپردیش میں نجی کمپنی ریلائنس جیو نے دیگر ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیز کے مقابلے اپنا دبدبہ برقرار ہے ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) کی پیر کو جاری رپورٹ سے واضح ہوئے اعداد و شمار میں جیو نے بڑے نیٹ ورک اور کفایتی پلان کے سبب فروری میں چار لاکھ 81 صارفین کا اضافہ کیا تھا۔
دوسری جانب اس کے برعکس مواصلاتی شعبے کی بڑی کمپنی اور اترپردیش مغربی سرکل میں سب سے زیادہ گاہک کی بنیاد رکھنے والی ووڈا فون، آئیڈیا نے اسی مدت میں دو لاکھ 47 ہزار سے زیادہ صارفین کم ہوئے ہیں کمپنی کے اس شعبے میں ایک کروڑ 95 لاکھ 73 ہزار 971 صارف ہوگئے ہیں، اس کے مقابلے ایئرٹیل اور بی ایس این ایل اس مدت میں بالترتیب ایک لاکھ 61 ہزار اور 18 ہزار نئے صارفین جوڑ سکے ہیں۔
ٹرائی کی پیر کو جاری رپورٹ سے واضح ہوا کہ جیو نے بڑے نیٹ ورک اور کفایتی پلان کے سبب فروری میں چار لاکھ 81 صارفین کا اضافہ کیا تھا دوسری جانب اس کے برعکس مواصلاتی شعبے کی بڑی کمپنی اور اترپردیش مغربی سرکل میں سب سے زیادہ گاہک کی بنیاد رکھنے والی ووڈا فون، آئیڈیا نے اسی مدت میں دو لاکھ 47 ہزار سے زیادہ صارفین کم ہوئے ہیں۔
ریلائنس جیوز کے نئے صارف جوڑنے میں دیگر مواصلاتی کمپنیز کے مقابلے بہتر کارکردگی ہے رواں برس فروری میں کل ملاکر اترپردیش مغربی سرکل میں تقریباً تین لاکھ 33 ہزار نئے صارفین کا اضافہ ہوا، جبکہ پورے ملک میں صارفین جوڑنے کے معاملے میں جیو باقی کمپنیز سے آگے رہا۔
جیو نے فروری میں 62 لاکھ 57 ہزار 587 سے زیادہ صارفین کا اضافہ کیا اور اس کے صارفین کی تعداد 38 کروڑ 28 لاکھ 29 ہزار 164 پر پہنچ گئی ہے۔
وہیں دوسری جانب ایئرٹیل کے نیٹ ورک پر نو لاکھ 22 ہزار 946 اور سرکاری کمپنی بی ایس این ایل نے قریب چار لاکھ 39 ہزار 318 صارفین کا اضافہ ہوا ہے وہیں دوسری جانب ایئرٹیل کے نیٹ ورک پر نو لاکھ 22 ہزار 946 اور سرکاری کمپنی بی ایس این ایل نے قریب چار لاکھ 39 ہزار 318 صارفین کا اضافہ ہوا ہے۔