اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا کے 45 نئے معاملے - مظفر نگر میں کورونا کے سات مریض صحتیاب

ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 45 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد سے ضلع انتظامیہ میں افراتفری کا ماحول ہے ۔

مظفرنگر: کورونا کے 45 نئے معاملے
مظفرنگر: کورونا کے 45 نئے معاملے

By

Published : Aug 13, 2020, 10:25 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے آج ضلع کے مختلف علاقے سے کورونا کے 45 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ جس کے بعد سے ضلع انتظامیہ میں افراتفری کا ماحول ہے ۔

کورونا وائرس کے 48 سبھی نئے مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے، جبکہ اب تک میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم 857 کورونا متاثرہ افراد کو صحتیاب کرکے گھر کے لئے روانہ کر چکی ہے ۔ اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کر کےدی ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details