مظفرنگر: کورونا کے 43 نئے معاملے - The number of corona patients in the district is 236
مظفر نگر میں کورونا کے 43 نئے کیس ملنے کے بعد اب ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 236 ہو گئی ہے، جبکہ اب تک کورونا سے 19 افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔
مظفرنگر: کورونا کے 43 نئے معاملے
ریاست اترپردیش کے مظفر نگر میں کورونا کے 43 نئے مثبت کیس ملنے کے بعد اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد بڑھ کر 236 ہو گئی ہے، جبکہ اب تک کورونا سے 19 افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔