اردو

urdu

ETV Bharat / state

وارانسی میں 17131 افراد کورونا سے متاثر، 1287 نئے معاملے - کورونا وائرس

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کاشی ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) سے موصول 2,550 جانچ کے نتیجوں میں 1287 میں انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔

in varanas 17131 people were infected with corona and 1287 new cases
وارانسی میں 17131 افراد کورونا متاثر1287 نئے معاملے

By

Published : Apr 21, 2021, 8:11 PM IST

اترپردیش کے وارانسی میں بدھ کو کورونا وائرس سے مزید 1287 لوگ متاثر پائے گئے جس سے زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 17131 ہوگئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کاشی ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) سے موصول 2,550 جانچ کے نتیجوں میں 1287 میں انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے جس سے ضلع میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 17131 ہوگئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان اعدادو شمار کے ساتھ ہی اب تک وبا کی زد میں آنے والوں کی تعداد بڑھ کر 47,788 ہوگئی جن میں سے 30,206 علاج کے بعد صحت مند ہوئے اور 451 کی موت ہوگئی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details