اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج ہوئے بلاک پرمکھ انتخابات میں بی جے پی نے 9 میں سے 8 سیٹوں پر جیت درج کی جبکہ ایک پر حزب اختلاف نے اپنا پرچم لہرایا۔جس کے بعد سبھی نئے منتخب امیدواروں کو ضلع مجسٹریٹ کے ذریعے سرٹیفکیٹ تقسیم کیا گیا۔
مظفر نگر کے 4 بلاک پر بلا مقابلہ بی جے پی نے اپنا جیت درج کرلیا تھا، جبکہ آج ہوئے انتخابات میں 3 بلاک جانسٹھ پرکازی، شاہ پور اور کھتولی بلاک پر بی جے پی کے امیدواروں نے فتح حاصل کی۔
مظفر نگر: بی جے پی نے بلاک پرمکھ انتخابات میں کامیابی حاصل کی - حزب اختلاف نے ایک نششت پر اپنا پرچم لہرایا
مظفرنگر میں آج ہوئے بلاک پرمکھ کے انتخابات میں بی جے پی نے 9 میں سے 8 سیٹوں پر جیت درج کی، جبکہ حزب اختلاف نے ایک نششت پر اپنا پرچم لہرایا۔
مظفر نگر میں بی جے پی نے بلاک پرمکھ انتخابات میں کامیابی حاصل کی
وہیں بڑھانا بلاک پرمکھ کے عہدے پر اپوزیشن امیدوار بالو دیوی نے اپنا پرچم لہرایا اور اس طرح سے ضلع میں بلاک پرمکھ کے انتخابات پرامن طریقے سے مکمل ہوگئے۔
TAGGED:
BJP won In Muzaffarnagar