ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کا پھیلنا بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں 362 لوگ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹس میں 362 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔
آج 87 مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی بھی ہے۔
مظفرنگر میں کورونا کے 362 نئے کیسز - corona news
مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 362 نئے مثبت کیسز پائے گئے۔ ساتھ ہی 87 مریض صحتیاب ہوئے اور اب تک 125 سے زائد کورونا مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔
مظفرنگر میں کورونا کے 362 نئے مثبت کیس اور 87 ہوئے صحتیاب۔
اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 1798 ہو گئی۔ مظفر نگر میں اب تک 125 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔
مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 362 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئیسولیٹ کیا گیا ہے۔
میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 9171 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔