اردو

urdu

By

Published : May 24, 2020, 10:04 AM IST

ETV Bharat / state

عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم

بھارت کے معروف شاعرعمران پرتاپ گڑھی نے عید کے اس خصوصی موقع پر ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے۔

عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم
عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم

پورے ملک میں لاک ڈاؤں نافذ ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پریشان ہیں۔ وہیں عمران پرتاپ گڑھی دہلی میں موجود ہیں اور وہ اپنے ساتھیوں کی مدد سے ان تمام ضرورت مند لوگوں کو عید کا تحفہ بطور راشن دے رہے ہیں، حالانکہ اس سے قبل بھی عمران پرتاپ گڑھی نے غریب اور ضرورت مندوں کی مدد کی ہے۔

عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم
عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم
عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم
عمران پرتاب گڑھی کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم

واضح رہے کہ عمران پرتاپ گڑھی نے ریاست اتر پردیش کے مراد آباد لوک سبھا سے کانگریس کی ٹکٹ پر انتخاب لڑ چکے ہیں حالانکہ عمران کو الیکشن میں شکست ملی تھی، لیکن ان کی محبت اور دلچسپی ابھی بھی مرادآباد کے عوام سے اتنی ہی ہے جتنا وہ انتخابات کے دوران کیا کرتے تھے۔ عمران پرتاپ گڑھی کے ساتھی گھر گھر جاکر لوگوں میں عید کی راشن تقسیم کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details