اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانپور میں بھارت بند کا اثر - اترپردیش نیوز

بھارت مکتی مورچہ کے بھارت بند کے کال کا اثر اترپردیش میں بھی نظر آ رہا ہے۔

کانپور میں بھارت بند کا اثر
کانپور میں بھارت بند کا اثر

By

Published : Jan 29, 2020, 3:07 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:02 AM IST

کانپور کے چمن گنج علاقہ میں رہنے والے محمد سلیمان جو انڈین نیشنل لیگ کے قومی صدر ہیں، کو ہاؤس اریسٹ کیا گیا ہے تاکہ وہ کسی طرح کی سرگرمی میں حصہ نہ لے سکیں۔

کانپور میں بھارت بند کا اثر، دیکھیں ویڈیو

کانپور میں بڑی تعداد میں بازار بند ہیں۔کانپور کے مسلم اور دلت علاقوں میں سبھی طرح کے چھوٹے بڑے بازار، ہول سیل اور ریٹیل بازار بند ہیں۔

بھارت مکتی مورچہ کے بند کے اعلان کی آواز پر لوگوں نے اپنے کاروباری مراکز کو بند رکھا ہے۔

کانپور میں بھارت بند کا اثر

وہیں دوسری طرف اس بازار بند کا اثر سیاسی طور پر بھی سرکار پر نمایاں طور پر نظر آرہا ہے۔

آج محمد علی پارک میں دھرنا شروع ہوتے ہی انڈین یونین لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان کو ہاؤس اریسٹ کر لیا گیا۔

انڈین یونین لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان

محمد سلیمان کا کہنا ہے کہ 'وہ اس پر قانونی کارروائی کریں گے۔'

کانپور میں بھارت بند کا اثر

انڈین یونین لیگ کے قومی صدر محمد سلیمان نظربند ضرور کر دیے گئے لیکن ان کا موبائل چل رہا ہے اور وہ اس پر برابر لوگوں سے رابطہ کر رہے ہیں نیز اپنے وکلاءسے بھی رائے لے رہے ہیں۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 10:02 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details