غیر قانونی اسلحہ کی فیکٹری کا انکشاف - غیر قانونی اسلحہ کی فیکٹری کا انکشاف
اترپردیش کے ضلع مہوبہ کے چرکھاری علاقے کی پولیس نے ایک غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش کرتے ہوئے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
![غیر قانونی اسلحہ کی فیکٹری کا انکشاف](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4209143-1039-4209143-1566467519109.jpg)
غیر قانونی اسلحہ کی فیکٹری کا انکشاف
اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ویریندر کمار نے جمعرات کو بتایا کہ رائنپور میں گنجان آباد والے علاقے میں ایک غیر قانونی فیکٹری کافی وقت سے چلائی جارہی تھی۔ عام عوام اسے خراد و بلڈنگ کی دوکان سے جانتے تھے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:24 PM IST