امروہہ میں رجب پور پولیس نے 27 لاکھ کی غیر قانونی انگریزی شراب برآمد کی۔
ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اجے پرتاب سنگھ نے پورے معاملے کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کی پولیس نے اطلاع پر گجراؤلا دہلی روڈ پر کھڑے ایک کنٹینر کی تلاشی لی۔

تلاشی کے دوران کنٹینر میں رکھے چپس کے پیچھے غیر قانونی شراب کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد ہوا۔
اجے پرتاب سنگھ نے بتایا کہ شراب کی قیمت تقریبا 27 لاکھ روپئے ہے، اس معاملے میں ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔