ریاست اترپردیش کے ضلع اوریا کے اجیت مل علاقے میں واقع رامپورا گاؤں میں ایک شخص نے اپنے بیوی کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔
بیوی کے قتل کے بعد شوہر نے خود کو گولی ماری - ضلع اوریا کے اجیت مل علاقے میں واقع رامپورا گاؤں
ضلع اوریا کے اجیت مل علاقے میں واقع رامپورا گاؤں کے ایک زیر تعمیر مکان میں شوہر نے بیوی کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کرلی۔
![بیوی کے قتل کے بعد شوہر نے خود کو گولی ماری بیوی کے قتل کے بعد شوہر نے خود کو گولی ماری](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6021116-thumbnail-3x2-auraiya.jpg)
بیوی کے قتل کے بعد شوہر نے خود کو گولی ماری
پولیس نے آج صبح بتایا کہ اجیت مل علاقے کے رمپورا گاؤں کے ایک زیر تعمیر عمارت میں اتوار کی رات شیو کمار شخص نے اپنی بیوی کی پہلے گولی مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو گولی مار کر ہلاک ہو گیا۔
پولیس نے بتایا کہ دونوں کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور پولیس اس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:00 PM IST