اترپردیش کے کانپور میں گزشتہ روز ہسٹری شیٹر وکاس دوبے نے آٹھ پولیس اہلکاروں شہید کیا جس کے بعد آج پولیس وکاس کے گھر پہنچ کر اس کا گھر مسمار کرنا شروع کردیا ہے۔
پولیس نے وکاس دوبے کے گھر کو مسمار کرنا شروع کردیا
اترپردیش کے کانپور میں گزشتہ روز ہسٹری شیٹر وکاس دوبے نے آٹھ پولیس اہلکاروں شہید کیا جس کے بعد آج پولیس وکاس کے گھر پہنچ کر اس کا گھر مسمار کرنا شروع کردیا ہے۔
پولیس نے میڈیا کو کیمرہ چلانے سے منع کیا ہے۔ یہ کارروائی وکاس کے والد اور نوکرانی کو گھر سے باہر لے کر کی جارہی ہے۔